قومی خبریں

اسحاق ڈار کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

اسحاق ڈار کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات ہوئی جس میں جنوبی ایشیاء کی صورتِ حال اور دوطرفہ تعلقات پر تبادلہ خیال ہوا۔

اسحاق ڈار کی چینی وزیرِ خارجہ سے ملاقات

 اسحاق ڈار نے پاکستان کی خود مختاری کے دفاع پر چین کے تعاون کا شکریہ ادا کیا۔ پاکستان چین کے کلیدی مفادات پر مکمل حمایت جاری رکھے گا۔ وزیرِ خارجہ اسحاق ڈار نے کہا کہ مسئلہ کشمیر کا حل علاقائی امن کےلیے ناگزیر ہے۔ چین وانگ ای نے کہا کہ چین پاکستان کا آہنی بھائی اور اسٹریٹجک پارٹنر ہے۔ پاکستان کے ساتھ تعلقات کو نئی بلندیوں تک لے جانا چاہتا ہے۔ پاکستان کی خود مختاری اور ترقی کے سفر کی حمایت جاری رکھے گا۔

سندھ طاس معاہدے سے چھیڑ چھاڑ اقدام جنگ ہوگا، اسحاق ڈار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button