
استحکام پاکستان کانفرنس: آج منعقد ہو گی
کانفرنس سے جے یوآئی کے سربراہ مولانا فضل الرحمان خطاب کریں گے۔ مولانا کانفرنس میں اپنے آئندہ کے لائحہ عمل کا اعلان بھی کریں گے۔ ڈپٹی کمشنر کے مطابق سیکیورٹی خدشات کے پیش نظر جلسے کی باقاعدہ اجازت نہیں دی گئی۔
کرم فریقین میں معاملہ طے کیا، پیغام آیا کون ہوتے ہو مسئلہ حل کرنے والے، فضل الرحمن