بین الاقوامی

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ:جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

انتونیو گوٹیرس کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی مذمت کی گئی ہے

سیکریٹری جنرل اقوام متحدہ:جعفر ایکسپریس پر حملے کی مذمت

انتونیو گوٹیرس کی جانب سے پاکستان میں مسافر ٹرین پر حملے کی مذمت کی گئی ہے۔ کہا کہ یرغمالی بنانے کے کسی بھی واقعے کی مذمت کرتے ہیں۔ ٹرین کے مسافر یرغمالی بنانے کی صورتِحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔ سیکریٹری جنرل کے ترجمان اسٹیفن ڈوجارک نے مطالبہ کیا ہے کہ  یرغمالیوں کو فوراً رہا کیا جائے۔

ٹرمپ کا بیان، اقوام متحدہ کی وارننگ

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button