قومی خبریں

ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مذید مہنگی

اوگرا نے ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مہنگی کردی، قیمت میں اضافے کا نوٹی فکیشن جاری کردیا گیا ہے۔

ایل پی جی 54 پیسے فی کلو مذید مہنگی

نوٹی فکیشن کے مطابق ایل پی جی کی نئی قیمت 248 روپے37 پیسے فی کلو مقرر کردی گئی۔

11.8 کلو گرام کا ایل پی جی کا گھریلو سلنڈر 6 روپے 40 پیسے مہنگا کردیا گیا۔ ایل پی جی کے 11.8 کلو گرام کے گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 2 ہزار 930  روپے 71 پیسے مقرر کردی گئی ہے۔ ایل پی جی کی قیمت میں اضافے پر عملدرآمد یکم اپریل سے ہوگا۔

پیٹرول و ڈیزل،لیوی میں 10 روپے لیٹر اضافہ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button