ایکسکلوزیو ویڈیوزقومی خبریں

بلوچستان:سراب دہشت گردوں کا قبضہ 1 اسسٹینٹ ڈپٹی کمشنر شہید

بلوچستان: انتہائی افسوسناک خبر، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت اللہ بلیدی دہشت گردوں ہاتھ شہید کر دیئے گئے

83 / 100 SEO Score

سراب دہشت گردوں کا قبضہ 1 اسسٹینٹ ڈپٹی کمشنر شہید

بلوچستان:سراب دہشت گردوں کا قبضہ 1 اسسٹینٹ ڈپٹی کمشنر شہید

انتہائی افسوسناک خبر، اسسٹنٹ ڈپٹی کمشنر سوراب ہدایت اللہ بلیدی دہشت گردوں ہاتھ شہید کر دیئے گئے۔ سوراب شہر پر دہشت گردوں نے قبضہ کر لیا۔

بلوچستان کی موجودہ صورت حال

لیویز و پولیس تھانوں، بینک و دیگر سرکاروں عمارتوں کا کنٹرول سنبھال کر فورسز کا اسلحہ و گاڑیاں قبضہ میں لے لیں۔ جب کہ متعدد سرکاری عمارتوں اور گاڑیوں کو نذرآتش کردیا گیا۔

بلوچستان: ٹرین پر فائرنگ، ڈرائیور زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button