قومی خبریں
بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی
بولان کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔

بولان: کوچ کو حادثہ 4 جاں بحق، 28 زخمی
بولان کے قریب کوچ کھائی میں گر گئی۔ لیویز کے مطابق حادثے میں 4 مسافر جاں بحق اور 28 زخمی ہو گئے۔کوچ حادثے میں زخمی ہونے والوں کو سبی اسپتال منتقل کر دیا گیا۔
لیویز کے مطابق کے مطابق مسافر کوچ صادق آباد سے کوئٹہ جا رہی تھی۔