قومی خبریں

پنجاب اور کے پی کے میں آج موسلہ دار بارش کا امکان

پنجاب اور خیبر پختونخوا کے اکثر اضلاع میں آج موسلہ دار بارش کا امکان ہے۔

پنجاب اور کے پی کے میں آج موسلہ دار بارش کا امکان

نیشنل ڈیزاسٹر مینجمنٹ اتھارٹی کے مطابق راولپنڈی، اسلام آباد میں آندھی، طوفان اور گرج چمک کے ساتھ بارش متوقع ہے۔

لاہور:بارش سے گرمی کم، موسم خوشگوار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button