قومی خبریں

آئی ایم ایف سے پالیسی مذاکرات

پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان پالیسی سطح کے بجٹ مذاکرات آج سے شروع ہو ں گے۔

آئی ایم ایف سے پالیسی مذاکرات

نئے مالی سال بجٹ میں پاکستان سپر ٹیکس کے خاتمے کی تجویز دے گا۔ آئی ایم ایف سے پالیسی مذاکرات میں پاکستان درآمد و برآمدات پر ٹیکسوں میں کمی، رئیل اسٹیٹ کو ریلیف اور تنخواہ دار طبقے پر ٹیکسوں کا بوجھ کم کرنے کی تجاویز آئی ایم ایف کے سامنے رکھے گا۔

آئی ایم ایف کی طرف سے پاکستان کو ایک ارب 23 لاکھ ڈالرز موصول

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button