قومی خبریں

رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں، نوٹیفکیشن واپس

سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کا نوٹیفکیشن واپس لے لیا۔

رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں، نوٹیفکیشن واپس

سندھ ہائی کورٹ میں رہائشی پلاٹوں پر کمرشل سرگرمیوں کی اجازت کے خلاف درخواستوں کی سماعت ہوئی۔ ڈی جی سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تحریری جواب عدالت میں جمع کروا دیا۔ سندھ بلڈنگ کنٹرول اتھارٹی نے تحریری جواب میں عدالت کو آگاہ کیا کہ 13 مارچ 2025ء کا نوٹیفکیشن واپس لیا جا رہا ہے۔ اتھارٹی کی یقین دہانی کے بعد عدالت نے جماعت اسلامی و دیگر کی جانب سے دائر درخواستیں نمٹا دیں۔

سندھ بار کونسل:غیر معینہ مدت کیلئے عدالتی بائیکاٹ کا اعلان

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button