قومی خبریں

عمران خان کی جنید اکبر کو چیئرمین پی اے سی کام جاری رکھنے کی ہدایت

عمران خان نے جنید اکبر کو بطور چیئرمین پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کام جاری رکھنے کی ہدایت کردی۔

عمران خان کی جنید اکبر کو چیئرمین پی اے سی کام جاری رکھنے کی ہدایت

چند گھنٹے قبل ہی جنید اکبر نے پارٹی قیادت کو اپنا چیئرمین پی اے سی کے عہدے کا استعفیٰ ارسال کرنے کی تصدیق کی تھی۔ ذرائع کے مطابق پارٹی قیادت کو استعفیٰ بھیجنے والے جنید اکبر کو عمران خاننے کام جاری رکھنے کی ہدایت کی ہے۔ بیرسٹر گوہر نے چند گھنٹے قبل کہا تھا کہ جنید اکبر سے استعفیٰ لینے کی عمران خان کی ہدایت علیمہ خان کے ذریعے ہم تک پہنچی ہے اور یہ اقدام پارٹی کا اندرونی معاملہ ہے۔ اب وہ تصدیق کر رہے ہیں کہ عمران خان نے جنید اکبر کو کام جاری رکھنے کا کہا ہے۔

جنید اکبر کی چیئرمین پی اے سی سے استعفیٰ کی تصدیق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button