قومی خبریں

12 مئی سانحہ: 18 سال گزر گئے، ذمہ دار آزاد

کراچی: سانحہ 12 مئی کو 18 سال گزر گئے، ذمہ دار آج بھی قانون کی گرفت سے آزاد ہیں۔

12 مئی سانحہ: 18 سال گزر گئے، ذمہ دار آزاد

سانحہ 12 مئی کے زیرِ سماعت 7 مقدمات میں سے ایک مقدمے کا فیصلہ ہوا جس میں ملزمان کو بری کردیا گیا جبکہ 6 مقدمات انسداد دہشت گردی کی عدالتوں میں زیرِ سماعت ہیں۔ 12 مئی 2007ء کو کراچی میں قتل کیے گئے 50 سے زائد شہریوں کے اہلخانہ آج بھی انصاف کے منتظر ہیں۔ آج کے دن 2007ء کو فائرنگ کے واقعات اُس وقت کے چیف جسٹس افتخار چوہدری کی کراچی آمد پر رونما ہوئے تھے۔

آرمی پبلک اسکول سانحہ کو 10سال گزر گئے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button