قومی خبریں

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی، سرحدوں پر ایک مرتبہ پھر سے فائرنگ اور ڈرون کی پروازیں شروع

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی

بھارت کی جانب سے جنگ بندی کی خلاف ورزی۔ سرحدوں پر ایک مرتبہ پھر سے فائرنگ اور ڈرون کی پروازیں شروع ہو چکی ہیں۔ کھاریاں، پشاور اور مختلف دوسرے مقامات سے فائرنگ اور بھارتی ڈرون دیکھے جانے کی اطلاعات موصول ہو رہی ہیں۔

جنگ بندی ہوئی سندھ طاس معطل رہے گا، بھارتی حکام

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button