ایکسکلوزیو ویڈیوزقومی خبریں
ظفر وال: بچوں کی جانب سے بھارتی ڈرون کی جوتوں سے سواگت
ظفر وال: بچوں کی جانب سے بھارتی ڈرون کی جوتوں سے سواگت، ویڈیو وائرل

ظفر وال: بچوں کی جانب سے بھارتی ڈرون کی جوتوں سے سواگت
ظفر وال: بچوں کی جانب سے بھارتی ڈرون کی جوتوں سے سواگت، ویڈیو میں دکھا جا سکتا ہے شہری بھارتی حملوں سے ڈرنے بجائے ڈرونز کو اپنے جوتے کی نوک پر رکھ رہے۔ کیا بچے، کیا جوان اور بوڑھے سب نے مل کر بھارتی ڈرون کو اپنے جوتوں سے ٹھوکروں سے ٹکڑے ٹکڑے کر دیا۔