قومی خبریں

بھارت کے لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں پر حملے

گزشتہ رات سے آج صبح تک بھارت کی جانب سے لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں پر ڈورن حملے ایک کسان شہید

بھارت کے لاہور، گوجرانوالہ سمیت مختلف شہروں پر حملے

گزشتہ رات سے آج صبح تک بھارت کی جانب سے پنجاب کے شہر لاہور میں 2 ڈرون حملے جب کہ گوجرانوالہ، شیخوپورہ، گجرات اور سندھ کے شہر گھوٹکی سمیت مختلف شہروں پر ایک ڈورن سے حملہ کیا گیا۔ اب تک کی اطلاعات کے مطاق ڈرونز کو پاک فوج نے مار گرایا ہے۔ ڈرون حملے سے گھوٹکی میں کھیتوں میں کام کرتے ایک کسان کی شہادت بھی ہوئی ہے۔

لاہور: والٹن روڈ پر 2 ڈرون حملے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button