قومی خبریں

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

امریکی سفارتخانے نے پاکستان میں موجود امریکی شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کردیا۔

امریکہ نے پاکستان میں اپنے شہریوں کیلئے سکیورٹی الرٹ جاری کر دیا

امریکی سفارتخانے کہاہے کہ بھارت کی پاکستان میں فوجی حملوں کی رپورٹس موصول ہوئی ہیں۔ جس کے بعد صورتحال تیزی سے بدل رہی ہے۔ سفارتخانے کا مزید کہنا ہے کہ امریکی شہری پاک بھارت سرحد اور ایل او سی کے قریبی علاقوں میں سفر نہ کریں۔ اگر ممکن ہو تو امریکی شہری تنازع کے علاقوں سے نکل جائیں یا محفوظ مقام پر قیام کریں۔ سفارتخانے کا مزید کہنا تھا کہ صورتحال پر نظر رکھے ہوئے ہیں۔

پاک بھارت کشیدگی، اگلے چند گھنٹے اہم قرار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button