جرم و سزا
سرگودھا: 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق
سرگودھا کے علاقے کوٹ مومن میں 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق ہو گئیں۔

سرگودھا: 6 بچیاں دم گھٹنے سے جاں بحق
ریسکیو کے ذرائع کے مطابق بچیاں کھیلتے ہوئے گندم ذخیرہ کرنے والے ڈرم میں چلی گئیں تھیں۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دم گھٹنے سے بچیاں جاں بحق ہو گئیں۔