علاقائی

گڈانی:بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

گڈانی میں ساحل سمندر پر سیر و تفریح کےلیے فیملی کے ساتھ جانے والا   شخص بیٹے کو بچاتے ہوئے خود بھی ڈوب کر جاں بحق ہوگیا۔

گڈانی:بیٹے کو بچاتے ہوئے باپ بھی سمندر میں ڈوب کر جاں بحق

کراچی کے علاقے بنارس کٹی پہاڑی کے رہائشی کریم شاہ کا 12 سال کا بیٹا عبید سمندر میں نہاتے ہوئے تیز موجوں کا شکار ہوگیا۔ اسے بچانے کی کوشش میں باپ بھی موت کے منہ میں چلا گیا۔میونسپل کمیٹی گڈانی لائف گارڈز نے کشتی کے ذریعے لاشیں نکال لی اور لاشوں کو آر ایچ سی شیخ آباد منتقل کردیا گیا۔ بچے کو بچاتا باپ خود بھی سمندر کی نذر ہوگیا، اہل علاقہ کے مطابق کریم شاہ کرائے کے مکان میں رہتا تھا۔

لاہور،دریائے راوی میں3بچے ڈوب کر جاں بحق

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button