قومی خبریں

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک 

بھارت میں پاکستانی چینلز کے بعد پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کر دیے گئے۔

بھارت میں پاکستانی اداکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹ بلاک

بھارتی حکومت نے مزید پاکستانی فنکاروں کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس بھی بلاک کرنا شروع کردیے ہیں۔ بھارتی حکومت نے پہلگام واقعے پر حقائق نشر کرنے والے پاکستان کے بڑے نیوز چینل سمیت 16 یوٹیوب چینلز پر اپنے ملک میں پابندی لگادی تھی۔

پہلگام: پاک فوج کی جنگی مشقیں جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button