قومی خبریں

پاک بھرارت تنازعہ: پاکستان کا چین سے رابطہ

 اسحاق ڈار نے چین کے وزیر خارجہ وانگ یی سے ٹیلیفونک رابطہ کیا ہے۔

پاک بھرارت تنازعہ: پاکستان کا چین سے رابطہ

اسحاق ڈار نے چینی ہم منصب کو خطے کی موجودہ صورتحال سے آگاہی دی۔ ترجمان دفتر خارجہ کے مطابق وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے بھارت کے یکطرفہ غیر قانونی اقدامات اور بےبنیاد پروپیگنڈا مسترد کردیا۔ وزیر خارجہ نے چین کی مستقل حمایت پر اظہار تشکر کیا ہے۔

افغان دہشت گرد تعلقات میں بڑی رکاوٹ ہیں: اسحاق ڈار

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button