علاقائی
فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی لڑکی دم توڑ گئی
فیصل آباد کے اقبال سٹیڈیم میں گزشتہ روز جھولے سے گرنے والی لڑکی ہسپتال میں دم توڑ گئی۔

فیصل آباد: جھولے سے گرنے والی لڑکی دم توڑ گئی
پولیس کے مطابق واقعے کے حوالے سے تھانہ سول لائن میں 3 افراد کے خلاف مقدمہ درج کر لیا گیا۔ واضح رہے کہ گزشتہ روز اقبال سٹیڈیم میں لڑکی جھولے سے گر گئی تھی۔