قومی خبریں
بلوچستان،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
بلوچستان کے ضلع ژوب میں 2 اعشاریہ 8 کی شدت کے زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے۔

بلوچستان،ژوب میں زلزلے کے جھٹکے
زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2.8 اور اس کی گہرائی 10 کلومیٹر ریکارڈ کی گئی۔ مرکز ژوب سے جنوب مشرق میں 100 کلومیٹر تھا۔ کسی قسم کے جانی و مالی نقصان کی اطلاعات موصول نہیں ہوئی ہیں۔