قومی خبریں

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے: شبلی فراز

پی ٹی آئی کے رہنما شبلی فراز نے کہا ہے کہ عمران خان نے کہا ہے کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے۔

عمران خان نے کہا کہ پاکستان میری جان سے بھی قیمتی ہے: شبلی فراز

سینیٹ اجلاس میں قائدِ حزبِ اختلاف نے اظہارِ خیال کرتے ہوئے کہا ہے کہ قرارداد میں ایوان کا دشمنوں کو مشترکہ پیغام گیا ہے۔ شبلی فراز نے کہا کہ بھارت تاک میں رہا ہے کہ کیسے پاکستان کو نقصان پہنچایا جائے، پہلگام کے اس واقعے کا الزام پاکستان پر لگایا گیا۔ انہوں نے کہا کہ ساڑھے 7 لاکھ فوج کی موجودگی میں یہ واقعہ ان کی قابلیت پر سوالیہ نشان اٹھاتا ہے۔ کبھی نہیں سنا کہ بھارت میں الیکشن پر الزام لگا ہو کہ وہاں دھاندلی ہوئی ہے۔

کل پورے ملک میں ہڑتال ہو گی: حافظ نعیم الرحمٰن

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button