بین الاقوامی

پہلگام: ہلاک افراد کے لواحقین بھارتی وزیر پر برس پڑے

 پہلگام میں مارے گئے افراد کی لاشیں آبائی علاقوں میں پہنچنے پر لواحقین بھارتی وزیر پر برس پڑے۔

پہلگام: ہلاک افراد کے لواحقین بھارتی وزیر پر برس پڑے

مقبوضہ کشمیر میں قتل ہونے والے شخص کی بیوہ نے تعزیت کے لیے آنے والے وزیر برس پڑی اور کہا کہ تمہارے پاس تو وی آئی پی گاڑیاں ہیں۔ تمہاری زندگی اہم ہے، مگر ٹیکس دینے والوں کی فکر نہیں۔ بیوہ نے کہا کہ پہلگام میں سیکیورٹی اہلکار اور میڈیکل یونٹ کیوں نہیں تھا؟ مہاراشٹرا سے تعلق رکھنے والی پارس جین نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ 25 سے 30 منٹ جاری رہی اور کوئی سیکیورٹی اہلکار مدد کو نہ آیا۔

پہلگام فائرنگ، ہلاک افراد کی فہرست جاری

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button