قومی خبریں

الیکشن میں ہار پر دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنر پنجاب

گورنر پنجاب سردار سلیم حیدر خان نے کہا ہے کہ ہر الیکشن میں دھاندلی کا شور اٹھتا ہے۔

الیکشن میں ہار پر دھاندلی کا شور اٹھتا ہے، گورنر پنجاب

سردار سلیم حیدر خان نے ڈسٹرکٹ بار راولپنڈی کی جنرل باڈی سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہارنے والا احتجاج کرتا ہے جس سے حکومتی کارکردگی متاثر ہوتی ہے۔ انہوں نے کہا کہ ملک کو آگے لے جانے کے لیے تمام سیاسی جماعتیں پارلیمانی نظام کو مضبوط کریں۔

این اے 213 کی کامیابی کا جشن منائیں گے، بلاول

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button