قومی خبریں

چینی کا ریٹ مقرر کر دیا گیا، گراں فروشی پر جرمانہ

چینی کے نرخ مقرر کردیے گئے۔گراں فروشی پر بھاری جرمانے کئے جائیں گے

چینی کا ریٹ مقرر کر دیا گیا، گراں فروشی پر جرمانہ

کراچی: اس حوالے سے جاری ہونے والے نوٹی فکیشن کے مطابق کمشنر کراچی نے چینی کے نرخ مقرر کردیے ہیں۔

نوٹی فکیشن کے مطابق چینی کے نرخ ہول سیل میں 160 روپے اور ریٹیل میں 163 روپے فی کلو مقرر کیے گئے ہیں۔

ملک بھر میں چینی کی قیمت کنٹرول سے باہر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button