قومی خبریں

کے پی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ،عمران خان سے مشاورت کا فیصلہ

خیبر پختونخوا مائنز اینڈ منرلز ایکٹ کی منظوری کے معاملے پر وزیر اعلیٰ گنڈا پور نے عمران خان سے مشاورت کا فیصلہ کیا ہے۔

کے پی مائنز اینڈ منرلز ایکٹ،عمران خان سے مشاورت کا فیصلہ

وزیراعلیٰ کے ترجمان نے کہا کہ علی امین گنڈا پور کل عمران خان سے ملاقات کے لیے اڈیالا جائیں گے۔ جہاں ملاقات میں اہم سیاسی امور زیر بحث آئیں گے۔ ملاقات میں علی امین گنڈاپور عمران خان سے مائنز اینڈ منرلز بل پرحتمی رائے لیں گے۔ ملاقات میں پارٹی کے اندرونی معاملات پر بھی بات چیت ہوگی۔

سعودیہ ریکوڈک کے ٪20 حصص خریدنے کیلئے تیار

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button