قومی خبریں

پیٹرولیم:  قیمت میں کمی کا امکان

خام تیل کی قیمت میں مسلسل کمی کے بعد پاکستان میں بھی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

پیٹرولیم:  قیمت میں کمی کا امکان

16 اپریل 2025 سے اگلے 15 دنوں کے لیے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں کمی کی خوشخبری مل سکتی ہے۔ پیٹرول کی قیمت میں 8 روپے 27 پیسے تک کمی کا تخمینہ لگایا گیا ہے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 7 روپے فی لیٹر کمی کا امکان ہے۔

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوںگی، وزیر اعظم  

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button