قومی خبریں
اختر مینگل:مطالبات منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا: راحیلہ درانی
راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ سردار اختر مینگل نے مطالبات کی منظور تک دھرنا نہ ختم کرنے کا اعلان کیا ہے

اختر مینگل:مطالبات منظوری تک دھرنا جاری رکھنے کا اعلان کیا: راحیلہ درانی
راحیلہ درانی نے کہا ہے کہ ہم خواتین پارلیمنٹرین دھرنا ختم کرانے گئیں تھیں۔ سردار اختر مینگل نے پہلا سوال کیا کہ آپ لوگوں کو کس نے بھیجا ہے۔ راحیلہ درانی کا یہ بھی کہنا ہے کہ ہم نے اختر مینگل سے کہا کہ آپ کے مطالبات میں کچھ معاملات عدالتوں میں ہیں۔