بین الاقوامی

امریکہ: 122 سے زائد غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ

امریکہ کی ریاست ٹیکساس میں 122 سے زائد بین الاقوامی طلبا کے ویزے منسوخ کردیے گئے۔

امریکہ: 122 سے زائد غیر ملکی طلبا کے ویزے منسوخ 

امریکہ بھر میں طلبا ویزا منسوخی میں ٹیکساس اب تک سرفہرست ہے۔ امریکی میڈیا کے مطابق سٹوڈنٹ ایکسچینج وزیٹر پروگرام (SEVIS) سے طلبا کی امیگریشن ختم کردی گئی۔ 8 جامعات متاثر ہوئی ہیں۔

UNT اور UT Arlington میں 27،27 طلبا کی حیثیت ختم کی گئی۔ متاثرہ طلبہ کی اکثریت کا تعلق ساؤتھ ایشائی ممالک اور مشرقِ وسطیٰ سے ہے۔ دوسری جانب امریکی محکمہ داخلہ نے سوشل میڈیا نگرانی کا بھی اعلان کردیا ہے۔ صدر ڈونلڈ ٹرمپ کے احکامات پر یہودی مخالف مواد کی جانچ شروع کردی گئی ہے۔

سفری پابندیاں،پاکستانی،افغانی، امریکہ داخلہ بند 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button