کھیل

پی ایس ایل کا آج سے آغاز، افتتاح راولپنڈی میں

پاکستان سپر لیگ کا میدان سجنے کو تیار ہے،افتتاحی تقریب آج راولپنڈی میں ہوگی۔

پی ایس ایل کا آج سے آغاز، افتتاح راولپنڈی میں

افتتاحی تقریب میں آج شام معروف گلوکار پرفارمنس کا جادو جگائیں گے۔

ایونٹ کیلئے سخت حفاظتی حصار تیار کیا گیا ہے۔ گرم موسم میں لیگ کا انعقاد ایک چیلنج ہے۔ کرکٹ کے کئی بڑے نام کمنٹری میں نظر آئیں گے۔  پی ایس ایل سیزن 10 کے پہلے میچ میں دفاعی چیمپئن اسلام آباد یونائیٹڈ اور لاہور قلندرز پنڈی کرکٹ سٹیڈیم میں رات ساڑھے آٹھ بجے آمنے سامنے ہوں گے۔

پی ایس ایل 10 ٹکٹوں کی فروخت شروع

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button