بین الاقوامی
نائجر: مسجد پر دہشتگرد حملہ، 44 شہید
افریقی ملک نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا

نائجر: مسجد پر دہشتگرد حملہ، 44 شہید
افریقی ملک نائجر کے دیہی قصبے کوکورو میں مسجد پر دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق دہشت گردوں کے حملے کے نتیجے میں 44 افراد شہید ہو گئے۔ نائجر حکومت نے واقعے پر 3 روزہ سوگ کا اعلان کیا ہے۔