قومی خبریں

9مئی مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گے؟ شیخ رشید

شیخ رشید نے کہا ہے کہ 9 مئی کے 36 ہزار مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گے۔

9مئی مقدمات 4 ماہ میں کیسے مکمل ہوں گے؟ شیخ رشید

ان کا کہنا ہے کہ 36 ہزار لوگوں کے مقدمات 4 ماہ میں پایۂ تکمیل تک پہنچانا کافی مشکل کام ہے۔ ہر طرف اندھیرا ہی اندھیرا ہے، دعا کریں روشنی ہو۔ سپریم کورٹ نے 9 مئی 2023ء  کے کیسز کا روزانہ ٹرائل کر کے 4 ماہ کے اندر فیصلے جاری کرنے کا حکم دیا ہے۔ عدالتِ عظمیٰ نے ہر 15 دن کی رپورٹ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس کو پیش کرنے کا حکم بھی جاری کیا ہے۔

کل عمران خان سے مختصر ملاقات ہوئی، وہ جذباتی انداز میں بغل گیر ہوئے: شیخ رشید

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button