جرم و سزا

لاہور:اہلیہ کا علاج کرانے آئے شخص کا بچہ کرنٹ لگنے سے جانبحق

شاہدرہ گورنمنٹ ٹیچنگ ہسپتال میں والدہ کا علاج کرانے کے لیے آنے والا بچہ کرنٹ لگنے سے جاں بحق ہو گیا۔

لاہور:اہلیہ کا علاج کرانے آئے شخص کا بچہ کرنٹ لگنے سے جانبحق

بیوی کی طبعیت ناساز ہونے پر شوہر بچے کے ساتھ ہسپتال کی پارک میں بیٹھ گیا، پارک میں لگے خاردار تار کو بچے نے کھیلتے ہوئے پکڑ لیا۔ خاردار تار پکڑنے سے بچے کو کرنٹ لگ گیا، جس سے بچہ جاں بحق ہو گیا، مشتعل افراد نے جی ٹی روڈ پر ہسپتال کے باہر احتجاج کیا جس سے مریضوں کے لیے راستہ بند ہو گیا۔ احتجاج کے باعث لاہور سے گوجرانوالہ آنے جانے والی ٹریفک بھی معطل ہوگئی اور گاڑیوں کی لمبی قطاریں لگ گئیں جس سے شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی: فائرنگ 1 جانبحق، بچہ زخمی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button