قومی خبریں
عمران خان عوام کے 64 ارب کھا گئے، احسن اقبال
احسن اقبال نے کہا ہے کہ عمران خان کے 64 ارب روپے کھا گئے ہیں۔

نارووال کے موضع تکیہ پلاٹ روڈ کے افتتاح کے بعد جلسے سے خطاب میں احسن اقبال نے کہا کہ ایک اناڑی کو ملک کی چابیاں دیکر کرسی پر بیٹھا دیا گیا تھا۔ عمران خان عوام کے 64 ارب کھا گئے۔ پی ٹی آئی کیسے اپنے لیڈر کی رہائی کا مطالبہ کر رہی ہے۔