قومی خبریں
گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا

گھریلو صارفین کے لیے بجلی کی قیمت میں کمی کردی گئی
وزیر اعظم پاکستان شہباز شریف نے گھریلو صارفین کے لیے 7.41 روپے فی یونٹ کمی کا اعلان کردیا۔ اب گھریلو صارف کو 34.37 روپے فی یونٹ ملے گی۔ اسی طرح کمرشل صارفین کے لیے 7.59 روپے کمی کا اعلان کیا۔ صنعتوں کے لیے 58.5 روپے فی یونٹ دی جارہی تھی اب صنعتوں کےلیے بجلی کا ریٹ فی یونٹ 48.19 روپے میں دستیاب ہوگی۔