قومی خبریں

محسن نقوی کی نواز و مریم سے ملاقات،اہم امور پر گفتگو

وزیر داخلہ محسن نقوی نے لاہور میں نواز شریف اور مریم نواز سے ملاقات کی ہے۔

محسن نقوی کی نواز و مریم سے ملاقات،اہم امور پر گفتگو 

ملاقات میں باہمی دلچسپی کے امور اور پنجاب میں امن وامان کی صورتِ حال پر گفتگو کی گئی۔ گفتگو کے دوران کچے کے علاقے اور صوبائی سرحدی چوکیوں کی صورتِ حال پر بھی تبادلۂ خیال کیا گیا۔ میٹنگ میں خارجی دہشت گردوں سے نمٹنے کے عزم کا اعادہ کیا گیا۔

 سٹیبلشمنٹ سے مذاکرات خان کی نیم رضامندی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button