خیرپور: بس کار میں تصادم، 3 افراد جاںبحق
پولیس کے مطابق خیرپور میں قومی شاہراہ پر گمبٹ کے قریب بس اور کار میں ٹکر ہوئی تھی۔ ریسکیو ذرائع کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں ایک بچی اور خاتون بھی شامل ہے۔ زخمی اور لاشوں کو اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔