قومی خبریں

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

کراچی:اورنگی ٹاؤن کی دکانوں میں آگ پر قابو پالیا گیا، آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی۔

کراچی: اورنگی ٹاؤن، دکانوں میں لگی آگ بجھا دی گئی

اورنگی ٹاؤن سیکٹر 11E میں جنرل اسٹور پر شام ساڑھے سات بجے آگ لگنے کا واقعہ پیش آیا۔ آگ شارٹ سرکٹ کے باعث لگی، جس نے تین دکانوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ فائر بریگیڈ کی چار گاڑیوں اور ایک باوزر نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے آگ پر قابو پالیا، جبکہ کولنگ کا عمل بھی مکمل کر لیا گیا ہے۔ واقعے میں خوش قسمتی سے کوئی جانی نقصان نہیں ہوا، تاہم لاکھوں روپے کا سامان جل گیا۔

بنگلادیش: حسینہ واجد کے گھر کو آگ لگا دی گئی

 

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button