قومی خبریں

کل چاند رات کے روشن امکانات ہیں، سپارکو

سپارکو کا کہنا ہے کہ کل پاکستان میں شوال کا چاند نظر آنے کے امکانات روشن ہیں۔

کل چاند رات کے روشن امکانات ہیں، سپارکو

ترجمان سپارکو کے مطابق شوال کا چاند آج پاکستانی وقت کے مطابق 3 بجکر 58 منٹ پر تشکیل پا گیا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ کل غروبِ آفتاب کے وقت چاند کی عمر تقریباً 27 گھنٹے ہوگی۔

چاند نظر نہیں آیا،یکم رمضان 2 مارچ بروز اتور ہوگی

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button