علاقائی

حکومت گندم کا سرکاری ریٹ مقرر کرئے،سکندر سلطان

اوستا محمد: صاحبزادہ سکندر سلطان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گندم کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے فوری ایکشن لے

حکومت گندم کا سرکاری ریٹ مقرر کرئے،سکندر سلطان

اوستا محمد: صاحبزادہ سکندر سلطان نے حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ گندم کے کاشتکاروں کی مدد کے لیے فوری ایکشن لے، جو زیادہ کاشت لاگت اور کم قیمت ملنے کی وجہ ہر سال مالی بحران کا شکار ہوتے جاریے ہیں۔گندم کی امدادی قیمت کے تعین کی اہمیت پر زور دیا اور محکمہ خوراک اور پاسکو کو گندم خریداری مراکز بر وقت قائم کرنے چائے زراعت پاکستان کی معیشت میں ریڑھ کی ہڈی کی حیثیت رکھتی کیونکہ حکومت زرعی شعبے کو درپیش چیلنجوں سے نمٹنے کے لئے گندم کے کاشتکاروں کو مدد فراہم کرکے، حکومت مارکیٹ کو مستحکم کرنے، غذائی تحفظ کو یقینی بنانے اور اقتصادی ترقی کو فروغ دینے میں مدد کر سکتی ہے۔ انہوں نے مزید کہا ہے کہ نصیر آباد ڈویژون میں گندام خریداری مراکز قائم کر کے فوری طور پر سرکاری ریٹ مقرر کیا جائے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button