قومی خبریں

نان کسٹم گاڑی پر وزیر کا جھنڈا کیسے؟ جنید اکبر

‏پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کسٹم کلکٹر عائشہ نیاز کے ٹرانسفر کا نوٹس لے لیا.

نان کسٹم گاڑی پر وزیر کا جھنڈا کیسے؟ جنید اکبر

وزیر خزانہ نے نان کسٹم پیڈ گاڑی پر جھنڈا لگانے کا حکم کیوں دیا۔ کیا نان کسٹم پیڈ گاڑی پر وزیر کا جھنڈا لگایا جاسکتا یے۔ چیئرمین پارلیمنٹ پبلک اکاؤنٹس کمیٹی جنید اکبر کی ہدایت کہ ایک ہفتے میں تحقیقات کرکے رپورٹ جمع کرائیں۔ ‏پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی نے کسٹم کلکٹر عائشہ نیاز کے ٹرانسفر کا نوٹس لے لیا.

سرکاری پلاٹ کا آڈٹ کیوں نہیں ہوتا؟ جنید اکبر

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button