تازہ ترینعلاقائی

کینیڈا: بزنس کمیونٹی کے نو منتخب عہدے داران کو کامیابی پر دلی مبارکباد, شاہد حسین

سیالکوٹ چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن میں صدر خاور سیال نائب صدور اسد نصیر چوہدری, جہانگیر رشید سمال انڈسٹری کے صدر خرم اسلم نائب صدور فیضان اکبر اجمل خان سمیت منتخب عہدے داران کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

83 / 100 SEO Score
بزنس
شاہد حسین

کینیڈا: بزنس کمیونٹی کے نو منتخب عہدے داران کو کامیابی پر دلی مبارکباد, شاہد حسین

پاکستان تحریک انصاف کے سینیئر مرکزی بانی رہنما الحاج میاں شاہد حسین نے
سیالکوٹ چیمبر اف کامرس اینڈ انڈسٹری کے سالانہ الیکشن میں صدر خاور سیال نائب صدور اسد نصیر چوہدری, جہانگیر رشید سمال انڈسٹری کے صدر خرم اسلم نائب صدور فیضان اکبر اجمل خان سمیت منتخب عہدے داران کو کامیابی پر مبارک باد پیش کرتا ہوں

منتخب عہدے داران اپنی تجربہ کار صلاحیتوں اور کاوشوں کو بروہے کار لاتے ہوئے بزنس کمیونٹی کی خدمت کرنے میں کوئی کسر باقی نہیں چھوڑیں گے

بزنس کمیونٹی اور صنعت کاروں کا ملکی معیشت اور ترقی میں کلیدی کردار ہے منتخب عہدے داران بزنس کمیٹی کے امیدوں پر پورا اترتے ہوئے دنیا کے ہر فورم پر اواز بلند کرنے اور ان کو درپیش مسائل حل کریں گے اوورسیز بزنس کمیونٹی ملک کے موجودہ سنگین حالات پر بہت پریشان ہے بزنس

کمیونٹی عمران خان کے شانہ بشانہ کھڑی ہے ملک میں افر تفری اور بے چینی پائی جاتی ہے ملک میں حالات بہتر ہوں تو تب ہی غیر ملکی سرمایہ کار اپنا سرمایہ لے کر اتے ہیں

میں اور میری ٹیم کی اولین ترجیح ہے کہ ملک میں زیادہ سے زیادہ سرمایہ کاری ائے جس کے لیے ہم دن رات کو شاں ہیں تاکہ ہمارا ملک ہر شعبے میں ترقی کر سکے تمام حکومتوں کی بھی اولین ترجیح ہونی چاہیے کہ سرمایہ کاروں کو زیادہ سے زیادہ تحفظ دیں.

ملکی حالات کو سازگار بنائیں تاکہ ملک میں زیادہ سرمایہ کاری ائے اور معیشت مضبوط ہو پاکستان کو اج جن چیلنجز کا سامنا ہے ہم سب کی ذمہ داری بنتی ہے ان چیلنجز سے نکالنے کے لیے ہم سب مل کر اپنا اپنا کردار ادا کرنا ہوگا.

موٹروے ایم 2 پر لاہور سے اسلام آباد داخلے پر پابندی

بزنس

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button