تازہ ترینعلاقائی

تایا زاد نے 25 سالہ کزن قتل کر دیا

پھول نگر کے نواحی کوٹلی رائے ابو بکر شادی پر آئے نوجوان کو تایا زاد بھائی نے گولی مار کر قتل کر دیا

84 / 100 SEO Score

تایاتایا زاد نے 25 سالہ کزن قتل کر دیا

(صابر رانا سے)

پھول نگر کے نواحی کوٹلی رائے ابو بکر شادی پر آئے نوجوان کو کزن نے گولی مار کر قتل کر دیا

تفصیلات کے مطابق لاکھو بریار کوٹلی رائے ابوبکر کے نزدیک ایک لڑکے کو گولی لگ گئی۔ ریسکیو ٹیم موقع پر پہنچی تو معلوم ہوا کہ 25 سالہ محمد شہباز ولد رمضان سکنہ ملوکی گاؤں، قصور میں شادی کی تقریب پر آیا تھا جہاں دیرینہ رنجش پر اس کے تایا زاد بھائی نے اسے سینے میں گولی مار دی۔ نوجوان موقع پر جاں بحق ہو گیا۔

مرغیوں کی باقیات، بدبو پھیلانے کا باعث، بیماریوں کا خدشہ

تایا

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button