تازہ ترینقومی خبریں

پیٹرول سستا، حکومت کی عوام پر مہربانی

حکومت کی جانب سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں یومیہ ردوبدل کا اعلامیہ جاری کردیا گیا ہے۔ 

83 / 100 SEO Score

پیٹپیٹرول سستا، حکومت کی عوام پر مہربانی

نوٹیفکیشن کے مطابق قیمت میں ایک روپیہ 70 پیسے جبکہ ڈیزل کی قیمت میں 3 روپے 12 پیسے فی لیٹر کی کمی کردی گئی۔

اس کمی کے بعد فی لیٹر قیمت 392 روپے 5 پیسے جبکہ ڈیزل کی نئی قیمت 418 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق نئی قیمتیں 23 ستمبر کے لیے ہوں گی۔

کارکنان 27 ستمبر کو پرامن احتجاج ریکارڈ کروائیں گے, پی ٹی آئی

پیٹ

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button