تازہ ترینقومی خبریں

ایران جنگ، پاکستان سے 54 پروازیں منسوخ

مشرق وسطیٰ میں جاری جنگ کے باعث پاکستان سے آج بھی 54 پروازیں منسوخ ہو گئیں۔

86 / 100 SEO Score

پاکستان سےایران جنگ، پاکستان سے 54 پروازیں منسوخ

فلائٹ شیڈول کے مطابق کراچی سے جدہ، بحرین، دوحہ، مسقط، ابوظبی اور دبئی کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

فلائٹ شیڈول میں مزید بتایا گیا ہے کہ لاہور سے نجف، کویت، دوحہ، ابوظبی، بحرین، دمام اور دبئی کی 14 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق اسلام آباد سے دوحہ، العین، بحرین، کویت اور دبئی کی 12 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

پاکستان سےفلائٹ شیڈول میں بتایا ہے کہ پشاور سے دوحہ، دبئی اور ابوظبی کی 10 پروازیں جب کہ ملتان سے شارجہ، دبئی اور دوحہ کی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

فلائٹ شیڈول کے مطابق آپریشنل وجوہات کی وجہ سے کراچی، لاہور اور اسلام آباد کی 6 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

فلائٹ شیڈول میں یہ بھی بتایا ہے کہ کراچی سے 16، لاہور 17 اور اسلام آباد سے 20 پروازوں کی آمد و روانگی تاخیر کا شکار ہے۔ مجموعی طور پر پاکستان سے 54 پروازیں منسوخ ہوئیں۔

پاکستان سے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button