قومی خبریں

سونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

پاکستان بھر کی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمتوں میں اضافہ جاری ہے۔

83 / 100 SEO Score

سونے کی قیمتسونے کی قیمتوں میں پھر بڑا اضافہ

آل پاکستان صرافہ جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ قیمت 15 ہزار 200 روپے کے اضافے کے بعد 4 لاکھ 79 ہزار 262 روپے ہو گئی۔

ملک میں 10 گرام سونa 13 ہزار 31 روپے بڑھنے کے بعد 4 لاکھ 10 ہزار 889 روپے ہو گئی۔

دوسری جانب عالمی بازار میں سونے کا بھاؤ 152 ڈالرز بڑھ کر 4565 ڈالرز فی اونس ہو گیا۔

سونے کی قیمت

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button