تازہ ترین
راولپنڈی: فیکٹری میں لگی آگ بجھائی نہ جا سکی، عمارت گرنے کا خدشہ
راولپنڈی کے روات انڈسٹریل ایریا کی فیکٹری میں لگی آگ پر 15 گھنٹے سے زیادہ وقت گزرنے کے بعد بھی قابو نہ پایا جاسکا، 20 فائر ٹینڈر آگ پر قابو پانے میں مصروف ہیں۔

راولپنڈی: فیکٹری میں لگی
بجھائی نہ جا سکی، عمارت گرنے کا خدشہ
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ شدید آگ کی وجہ سے عمارت گرنے کا خدشہ ہے۔
آگ لگنے کی وجوہات اب تک سامنے نہیں آسکیں۔
ڈی سی راولپنڈی کا کہنا ہے کہ بروقت ٹیمیں بھیجنے کے باعث کوئی جانی نقصان نہیں ہوا۔










