قومی خبریں
اٹک: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، 9 افراد زخمی
اٹک کی تحصیل حضرو کے خگوانی گاؤں میں گیس لیکج سے ایک گھر میں دھماکا ہو گیا۔

اٹک: گیس لیکج سے گھر میں دھماکہ، 9 افراد زخمی
ریسکیو حکام کا کہنا ہے کہ لیکج سے ہونے والے دھماکے میں گھر کی چھت گر گئی ہے۔
حکام نے کہا کہ گھر کی چھت کے ملبے تلے آ کر 9 افراد زخمی ہو گئے ہیں۔
ریسکیو حکام نے یہ کا کہنا تھا کہ واقعے میں زخمی ہونے والے تمام افراد کو سپتال منتقل کر دیا گیا ہے۔










