تازہ ترین

کوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

کوئٹہ اور گردونواح میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کیے گئے ہیں۔

82 / 100 SEO Score

زلزلے کے جھٹکےکوئٹہ میں زلزلے کے جھٹکے، شدت 2.9 ریکارڈ

زلزلہ پیما مرکز کے مطابق زلزلے کی شدت 2 اعشاریہ 9 ریکارڈ کی گئی ہے۔

 زلزلے کا مرکز کوئٹہ کے شمال میں 40 کلومیٹر دور تھا۔

آنے والے زلزلے سے کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔

مالاکنڈ اور گردو نواح میں زلزلے کے جھٹکے

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button