قومی خبریں

لورالائی:وین،موٹرسائیکل میں تصادم،ہلاکتیں

افسوسناک حادثہ کوئٹہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار وین مخالف سمت سے آنیوالی موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی

66 / 100 SEO Score

حادثہلورالائی:مسافر وین اور موٹرسائیکل میں خوفناک تصادم سے 5 افراد جاں بحق ہوگئے۔افسوسناک حادثہ کوئٹہ روڈ پر پیش آیا جہاں تیز رفتار وین مخالف سمت سے آنیوالی موٹرسائیکل سے جا ٹکرائی، حادثے میں 5 افراد موقع پر دم توڑ گئے جبکہ متعدد زخمی ہوگئے۔حادثے کی اطلاع ملتے ہی لیویز اور ریسکیو ٹیمیں موقع پرپہنچ گئیں، جاں بحق افراد کی لاشوں اور زخمیوں کو ہسپتال منتقل کردیا گیا۔لیویز ذرائع کے مطابق حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا، جاں بحق افراد میں 2 خواتین اور ایک بچہ بھی شامل ہے۔

Related Articles

جواب دیں

آپ کا ای میل ایڈریس شائع نہیں کیا جائے گا۔ ضروری خانوں کو * سے نشان زد کیا گیا ہے

Back to top button